
آج اُلفت صاحب ہم میں نہیں ہیں۔طویل علالت کے بعد امروز ۲۷ ؍ نومبر بروز بدھ سال ۲۰۱۷ ء بوقتِ تقریباً سَوا گیارہ بجے دِن کے اِس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ ( اِنَّا للَّہ وَاِنَّااِلیہ رَاَجعُون) مرحوم کی علمی،ادبی ،روحانی وَ سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔اُلفتؔ صاحب ہم میں نہیں ہیں لیکن اُن کی یاد ہمارے دِلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔اُنکے درجات بُلند کرے۔اُن کے پسماندگان ،متعلقین کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔آمین
سرخی شامل کریں
سرخی...