مظفر وارثی
میرا پیمبر عظیم تر ہےکمالِ خلاق ذات اُس کیجمالِ ہستی حیات اُس کیبشر نہیں ، عظمتِ بشر ہےمیرا پیمبر عظیم تر ہےوہ شرحِ احکامِ حق تعالیٰوہ خود ہی قانون ، خود حوالہوہ خود ہی قرآن ، خود ہی قاریوہ آپ مہتاب ، آپ ہالہوہ عکس بھی اور آیئنہ بھیوہ نقطہ بھی ، خط بھی دائرہ بھیوہ خود نظارا ہے ، خود نظر ہےمیرا پیمبر عظیم تر ہے
0 تبصرے:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔